ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

فٹبال ورلڈ کپ میں سوئیڈن کی شاندار فتح، دیگر میچز میں بھی دلچسپ نتائج

فٹبال ورلڈ کپ کے چوتھے روز سوئیڈن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیونس کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ سوئیڈن کی جانب سے دو گول ایاری نے اسکور کیے اور ٹیم نے پورے میچ میں حریف پر واضح برتری برقرار رکھی۔

ایک اور میچ میں نیدرلینڈز اور جاپان کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، جو دو، دو گول سے برابر رہا۔ اسی طرح آئیوری کوسٹ نے ایکواڈور کو ایک صفر سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی۔

اس سے قبل جرمنی نے بھی جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے کوراساؤ کو ایک کے مقابلے میں سات گول سے ہرا دیا۔ ٹورنامنٹ میں مختلف ٹیموں کی کارکردگی شائقین کے لیے دلچسپی کا باعث بنی ہوئی ہے۔