ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

کراچی میں امتحانی نظام پر سوالات، نویں کا فزکس پیپر بھی لیک

کراچی میں میٹرک کے جاری امتحانات کے دوران نویں جماعت کا فزکس کا پرچہ امتحان سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس سے شفافیت پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق پرچہ امتحان شروع ہونے سے تقریباً آدھا گھنٹہ قبل ہی آؤٹ ہو گیا تھا۔ اس سے قبل دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ بھی اسی طرح لیک ہونے کا واقعہ سامنے آ چکا ہے۔

ان مسلسل واقعات کے بعد میٹرک بورڈ کی انتظامیہ کے دعووں پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔