ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

گلوکار فاضلپوریہ قاتلانہ حملے میں محفوظ، گاڑی پر فائرنگ

مشہور بھارتی پلے بیک گلوکار اور ریپر فاضلپوریہ (راہول یادو) قاتلانہ حملے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ گروگرام کے قریب سدرن پیریفرل روڈ پر نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا تاہم فاضلپوریہ کو کوئی چوٹ نہ آئی۔

واقعے کے فوراً بعد حملہ آور فرار ہو گئے، جبکہ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ ایک منصوبہ بند کارروائی لگتا ہے، تاہم محرکات اور ملزمان کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔

فاضلپوریہ گانے ’لڑکی بیوٹی فل‘ سے شہرت پانے کے بعد ہریانوی میوزک انڈسٹری میں ایک نمایاں نام بن چکے ہیں۔