ذات صلة

جمع

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں...

امریکا نے متعدد تجارتی شراکت دار ممالک پر نئے ٹیرف نافذ کر دیے

ٹرمپ انتظامیہ نے 60 تجارتی شراکت دار ممالک پر...

آبنائے ہرمز پر فیس کے معاملے پر ایران اور امریکا آمنے سامنے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر 20 فیصد فیس عائد کرنے کے اعلان کے بعد ایران نے سخت ردِعمل دیا ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اس اہم آبی راستے کی حفاظت ایران کرتا آیا ہے اور کسی بھی ممکنہ فیس کا تعین منصفانہ بنیادوں پر ہونا چاہیے۔ دونوں ممالک آبنائے ہرمز پر اپنے اپنے مؤقف پر قائم ہیں، جبکہ اس اہم بحری گزرگاہ کی صورتحال پر عالمی سطح پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔