ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

چکوال ڈیم میں مچھلیوں کی ہلاکت، بدبو سے تفریح متاثر

چکوال کے ڈھوک ٹاہلیاں ڈیم میں شدید گرمی کے باعث بڑی تعداد میں مچھلیاں ہلاک ہو گئی ہیں، جس سے پانی میں بدبو پھیل گئی اور سیاحوں کو مایوسی کے ساتھ واپس لوٹنا پڑا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے مردہ مچھلیاں نکالی جا رہی ہیں اور باقی مچھلیوں کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔