ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

خراب موسم کے باعث فضائی نظام درہم برہم، متعدد پروازیں متاثر

ملک بھر میں خراب موسم نے فضائی آمدورفت کو شدید متاثر کیا ہے، جس کے نتیجے میں کئی پروازیں منسوخ جبکہ درجنوں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر صورتحال زیادہ خراب رہی جہاں کچھ پروازوں کو اسلام آباد منتقل کرنا پڑا۔ قومی اور غیر ملکی ایئرلائنز کی متعدد پروازیں شیڈول کے مطابق روانہ نہ ہو سکیں، خاص طور پر شمالی علاقوں اور بڑے شہروں کی پروازیں متاثر ہوئیں۔ اسلام آباد، کراچی، لاہور اور دیگر شہروں میں مسافروں کو تاخیر اور منسوخی کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔