ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ گھٹنے کی چوٹ کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ یہ چوٹ انہیں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں کیچ پکڑتے ہوئے لگی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے ان کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی ہے اور پال اسٹرلنگ کی جگہ سیم ٹاپنگ کو ٹیم میں شامل کر دیا گیا ہے۔