ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

عمان میں رمضان 1447ھ کی تاریخ کا پیشگی اعلان

عمان نے 2026ء کے ماہِ رمضان کی شروعات کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 19 فروری 2026ء کو یکم رمضان المبارک ہو گا جبکہ 18 فروری شعبان کا آخری دن ہوگا۔

عمان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ فلکیاتی حساب کے مطابق 29 شعبان کو چاند دکھائی دینا ممکن نہیں، اس لیے سائنسی شواہد کی بنیاد پر تاریخ کا تعین کیا گیا ہے۔

یوں عمان ان ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو باقاعدہ چاند نظر آنے سے قبل ہی سائنسی بنیادوں پر رمضان کی تاریخ کا اعلان کرتے ہیں۔