ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

بلوچستان میں کریک ڈاؤن: درجنوں گرفتار، بھاری اسلحہ اور منشیات برآمد

بلوچستان میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق خصوصی مہم کے دوران مختلف جرائم میں ملوث 164 ملزمان کو پکڑا گیا، جبکہ منشیات کے خلاف الگ کارروائیوں میں مزید 231 افراد کو حراست میں لے کر مقدمات درج کیے گئے۔

کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے 151 پستول، 20 کلاشنکوفیں اور بڑی تعداد میں گولیاں و میگزین برآمد ہوئے۔ اس کے علاوہ 9 مغویوں کو بازیاب بھی کرایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بھاری مقدار میں منشیات بھی ضبط کی گئی جن میں ہزاروں کلو چرس، آئس اور ہیروئن شامل ہیں۔ حکام کے مطابق صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔