ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مسجدِ اقصیٰ پر دوبارہ چڑھائی، اسرائیلی وزیر کا متنازع قدم

اسرائیل کے وزیر اتمار بن گویر نے درجنوں آباد کاروں کے ہمراہ ایک بار پھر مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر کشیدگی میں اضافہ کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق وہ سیکیورٹی اہلکاروں کی نگرانی میں احاطے میں داخل ہوئے، جس پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔

یہ ایک ہفتے کے دوران دوسرا واقعہ ہے، جبکہ اس سے قبل اسرائیل نے مغربی کنارے میں نئی بستیوں کے قیام کی منظوری بھی دی تھی، جس پر عالمی سطح پر تشویش پائی جا رہی ہے۔