ذات صلة

جمع

وادیِ توارن: حائل کا تاریخی اور دلکش سیاحتی مقام

حائل ریجن میں واقع وادیِ توارن اپنی قدرتی خوبصورتی...

آسمان میں دلکش فلکی منظر: چاند اور ثریا کا حسین ملاپ

مملکت کے آسمانوں میں گزشتہ شام ایک خوبصورت فلکی...

شبیر جان اور بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکار شبیر جان کی اپنی بیٹی یشمیرہ جان...

بہروز سبزواری کا پوڈکاسٹرز پر تنقید، آمدن پر سوالات

پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے حالیہ انٹرویو...

پی سی بی میں اہم تقرری: اسامہ شیرون کو این او سی جاری

پنجاب حکومت نے اسامہ شیرون کو پاکستان کرکٹ بورڈ...

اسرائیلی ریلوے کے بعد امریکی میڈیکل کمپنی بھی سائبر حملے کا نشانہ

ہیکرز نے اسرائیلی ریلوے پر حملے کے بعد ایک بڑی امریکی میڈیکل کمپنی کو بھی سائبر حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس حملے کے باعث کمپنی کے طبی آلات سے متعلق کاروباری نظام متاثر ہو گیا۔ ہیکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ کمپنی کا تقریباً 50 ٹیرا بائٹس ڈیٹا ان کے قبضے میں ہے۔ اس سے قبل سائبر حملے کے باعث اسرائیلی ریلوے کی سروس بھی عارضی طور پر معطل ہو گئی تھی۔