ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

قطر کا غزہ میں صحافیوں پر حملوں پر شدید ردعمل

قطری وزیرِاعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر کہا کہ یہ عمل ناقابلِ تصور جرائم کی عکاسی کرتا ہے۔ قطر نے عالمی برادری سے فوری کارروائی اور جنگی جرائم کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔