ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

رجب بٹ کی جانب سے طلاق کے بعد ایمان رجب نے خاموشی توڑ دی

معروف یوٹیوبر اور کنٹینٹ کری ایٹر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب نے سوشل میڈیا پر طلاق کے نوٹس کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خاموشی توڑ دی۔

ایمان رجب نے کہا کہ ابتدا میں انہوں نے شادی بچانے کے لیے خاموشی اختیار کی، لیکن حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں رجب بٹ کی جانب سے ان پر اور ان کے خاندان پر جھوٹے الزامات عائد کیے گئے، جس کے بعد انہیں طلاق کے کاغذات بھیج دیے گئے۔

انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے سوال اٹھایا کہ اس پورے معاملے میں ان کا اور ان کے بیٹے کا کیا قصور ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رمضان کے مقدس مہینے کے احترام میں اس وقت فی الحال خاموش رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایمان رجب کی اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متنوع ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔