ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

گڈاپ ٹاؤن میں ٹرک میں آگ، کروڑوں روپے کی موٹر سائیکلیں تباہ

کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن کے قریب موٹر سائیکلوں سے بھرے ٹرک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں تقریباً ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی 74 موٹر سائیکلیں جل کر تباہ ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق آگ ممکنہ طور پر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم آگ بجھانے کی کوشش کے دوران ٹرک ڈرائیور معمولی زخمی ہوگیا۔ فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ یہ ٹرک کراچی سے ملتان کی جانب جا رہا تھا۔