ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کے خلاف نمیبیا بیٹنگ میں مصروف

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں نمیبیا نیدر لینڈز کے خلاف بیٹنگ کر رہا ہے۔ دہلی میں جاری مقابلے میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔

یہ نمیبیا کا ایونٹ میں پہلا میچ ہے، جبکہ نیدر لینڈز کو اپنے ابتدائی مقابلے میں پاکستان کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔