ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

عسیر میں دستکاروں کے لیے تربیتی پروگرام، سعودی ورثے کی تشہیر کا موقع

عسیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے سوشل ڈیویلپمنٹ بینک کے تعاون سے مرد و خواتین دستکاروں کے لیے تربیتی پروگرام منعقد کیے تاکہ ان کی مہارتوں کو مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ سے جوڑا جا سکے۔

حال ہی میں دو ہفتوں پر محیط ایک پروفیشنل کورس مکمل ہوا جس میں ہنر، پروڈکٹس کی مارکیٹنگ اور پیشہ ورانہ پائیداری پر خاص توجہ دی گئی۔ اتھارٹی کے مطابق ہاتھ سے بنی مصنوعات ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں، جس سے دستکار نہ صرف اپنے ہنر کا مظاہرہ کر رہے ہیں بلکہ سعودی ثقافت اور ورثے کو بھی اجاگر کیا جا رہا ہے۔