ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لبنان پر اسرائیلی حملوں کی پاکستان کی سخت مذمت

پاکستان نے لبنان کے خلاف اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انسانی جانوں کے نقصان اور بنیادی ڈھانچے کی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں نہ صرف بین الاقوامی قوانین بلکہ انسانی اصولوں کی بھی خلاف ورزی ہیں اور خطے میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔

پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صورتحال کا فوری نوٹس لے کر جارحیت روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کرے، جبکہ لبنان کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔