ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

امارات کا جدید اے آئی ہیلمٹ، ٹور ڈی فرانس میں متعارف

متحدہ عرب امارات نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ایک نیا سائیکلنگ ہیلمٹ تیار کر لیا ہے جو مشہور ریس ٹور ڈی فرانس میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ ہیلمٹ ابوظبی کی کمپنی جی 42 نے اطالوی ادارے ایم ای ٹی کے اشتراک سے بنایا ہے۔

ہیلمٹ کو اس انداز سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ ہوا کے بہاؤ اور حرکات کی درست تشریح کر سکے۔ 5 جولائی سے شروع ہونے والی اس 21 روزہ ریس میں امارات نہ صرف کارکردگی بلکہ ٹیکنالوجی میں جدت کے لحاظ سے بھی نمایاں ہو رہا ہے۔