ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

علیزے سلطان کی نئی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردِعمل

اداکار فیروز خان کی سابق اہلیہ علیزے سلطان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئیں جب انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی۔

ویڈیو میں وہ ایک ریسٹورنٹ میں اپنی دوست کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں اور انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ وہ زندگی کی مشکلات کے باوجود خوش رہنے کی کوشش کرتی ہیں۔

ویڈیو میں حجاب نہ ہونے پر کچھ صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ بعض افراد نے ان سے اس تبدیلی سے متعلق سوالات بھی کیے۔

واضح رہے کہ علیزے سلطان پہلے بھی اپنی ذاتی زندگی اور فیروز خان سے علیحدگی کے بعد سوشل میڈیا پر زیرِ بحث رہ چکی ہیں۔