ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

تمیم اقبال بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ صدر منتخب

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال بلا مقابلہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ ڈھاکا میں ہونے والے انتخابات میں وہ اس عہدے کے واحد امیدوار تھے اور وہ آئندہ چار سال کے لیے بورڈ کی قیادت کریں گے۔

رپورٹس کے مطابق رواں سال اپریل میں بنگلہ دیشی حکومت نے سابق انتظامیہ کو تحلیل کر دیا تھا، جس کے بعد نئے انتخابی عمل کا آغاز ہوا۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے تمیم اقبال کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمیم اقبال کی قیادت میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں کرکٹ کے فروغ کے لیے مثبت پیش رفت کی امید ہے۔