ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا لبنان سے برآمدات کی بحالی کا فیصلہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے لبنان...

: جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبروں پر چہ مگوئیاں تیز

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگٹ کی...

کترینہ کیف کی فلمی واپسی سے متعلق افواہوں کی تردید

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی دوبارہ فلموں یا...

صومالی ریفری کی جبری واپسی پر وطن میں پرتپاک استقبال

صومالیہ کے معروف فٹبال ریفری عمر عبدالقادر ارتان کو...

لیڈی ڈاکٹر پر حملے کے خلاف کوئٹہ میں طبی خدمات محدود کرنے کا اعلان

کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے آج سے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ دیگر طبی خدمات معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹرز تنظیم نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور سیکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب حکومت نے احتجاج کے بجائے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ طبی سہولیات کی بندش سے مریض متاثر ہوں گے۔ متاثرہ ڈاکٹر زیرِ علاج ہیں جبکہ حکام کے مطابق حملے میں ملوث شخص کے خلاف کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔