ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں آج خشک دن اور ٹھنڈی رات کا امکان

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا جبکہ رات کے وقت ہلکی خنکی محسوس ہوگی۔

شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 12.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، اور صبح کے وقت نمی 51 فیصد رہی۔ دن کے دوران زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی پیشگوئی ہے۔

شہریوں کو شمال مشرقی سمت سے تقریباً 3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہلکی ہوائیں محسوس ہوں گی۔