ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بھارت میں مینگو فیسٹیول، عوام آموں پر ٹوٹ پڑے

لکھنو: بھارت کے شہر لکھنو میں ہونے والے مینگو فیسٹیول میں دلچسپ صورتِ حال اس وقت پیدا ہوئی جب شہری آموں پر لپک پڑے۔

لوگوں نے دھکے دے کر آم جمع کیے، کوئی دوپٹے میں چھپا رہا تھا، کوئی ساڑھی میں باندھ رہا تھا، جبکہ مرد حضرات بھی جیبیں بھرنے میں مصروف نظر آئے۔ فیسٹیول لوٹ مار کا منظر پیش کرنے لگا۔