ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں پانی چوری روکنے کیلئے الیویٹڈ لائنوں کا منصوبہ، اکتوبر سے آغاز

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ کورنگی، ملیر اور ضلع وسطی سمیت شہر کے ٹیل اینڈ علاقوں میں پانی کی فراہمی بہتر بنانے اور چوری روکنے کیلئے الیویٹڈ لائنیں بچھائی جائیں گی۔
10 ارب روپے کے اس منصوبے کا آغاز اکتوبر میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں کے فور پراجیکٹ میں بے ضابطگیاں ہوئیں، تاہم واپڈا کا ہدف ہے کہ یہ منصوبہ دسمبر 2026 تک مکمل ہو۔
ان کا کہنا تھا کہ صنعتی علاقوں میں فائر اسٹیشن اور فائر ٹینڈرز موجود ہیں، لانڈھی فیکٹری کی آگ بجھانے میں بھی ٹیموں نے بروقت کردار ادا کیا۔ مرتضیٰ وہاب نے وفاق سے کراچی کیلئے مزید تعاون کی اپیل کی۔