ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

میٹ گالا میں ایشا امبانی کا منفرد انداز، سونے کی ساڑھی اور آرٹ پر مبنی لُک

نیویارک میں ہونے والے میٹ گالا میں بھارتی کاروباری شخصیت ایشا امبانی اپنے شاندار اور منفرد لباس کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئیں۔

انہوں نے سونے کے دھاگوں اور قیمتی پتھروں سے مزین ساڑھی زیب تن کی، جسے تیار کرنے میں ہزاروں گھنٹے لگے۔ ان کا انداز روایتی ثقافت اور جدید فیشن کا امتزاج تھا۔

تقریب میں ان کا ایک منفرد انداز اس وقت بھی نمایاں ہوا جب انہوں نے عام پرس کے بجائے آرٹ کے طور پر تیار کیا گیا اسٹیل کا ایک تخلیقی نمونہ اپنے ہاتھ میں تھاما، جو ایک معروف فنکار کا فن پارہ ہے۔

ایشا امبانی نے بتایا کہ ان کے لباس اور زیورات میں خاندانی ورثے اور دستکاری کا خاص امتزاج شامل ہے، جبکہ اس ڈیزائن کو بنانے میں سینکڑوں کاریگروں کی محنت شامل رہی۔