ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

عمان کے قریب آئل ٹینکر میں آگ، حملے کے دعوؤں پر کشیدگی بڑھ گئی

عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر حملے کے بعد جہاز میں آگ بھڑک اٹھی۔ برطانوی میری ٹائم حکام کے مطابق واقعے میں کسی جانی یا ماحولیاتی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ دوسری جانب ایک امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو ایران نے میزائلوں سے نشانہ بنایا، تاہم اس حوالے سے کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔