ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جنوبی فلپائن میں طاقتور زلزلہ، خوف و ہراس پھیل گیا

جنوبی فلپائن کے ساحلی علاقے میں 6.6 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے باعث لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز سانتیاگو شہر سے 27 کلومیٹر مشرق میں تھا اور اس کی گہرائی تقریباً 58 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی خبر نہیں ملی جبکہ سونامی کی کوئی وارننگ بھی جاری نہیں کی گئی۔