ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لکی مروت میں پولیس پر حملہ، متعدد اہلکار زخمی

لکی مروت کے علاقے شہباز خیل میں پولیس گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا کیا گیا۔ واقعے میں ایک اے ایس آئی سمیت پانچ اہلکار زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے لیے موٹر سائیکل میں بارودی مواد نصب کیا گیا تھا۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔