ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

علی رضا اور انمول بلوچ کی شادی کی خبروں پر اداکار کا مؤقف سامنے آگیا

ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول جوڑی علی رضا اور انمول بلوچ کی شادی کی خبروں نے سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کی، لیکن اداکار علی رضا نے حالیہ انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ انمول صرف ان کی اچھی دوست ہیں۔

ایک فیشن ویب شو میں گفتگو کرتے ہوئے علی رضا کا کہنا تھا کہ انمول کے ساتھ تعلقات دوستی تک محدود ہیں اور وہ اسے محبت یا شادی میں بدلنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔

انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں شوبز انڈسٹری سے باہر شادی کریں گے یا اندر سے، اس کا فیصلہ وقت کرے گا۔ مداحوں کی خواہشات کے برعکس، دونوں فنکار فی الحال ایک دوسرے کو صرف دوست سمجھتے ہیں۔