ذات صلة

جمع

جدہ عازمینِ حج کا پہلا استقبال مرکز کیسے بنا؟

جدہ تاریخی طور پر وہ شہر رہا ہے جو...

علیزے شاہ کی شارٹ ہیئر کٹ ٹرینڈ پر تنقید، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اداکارہ علیزے شاہ نے شوبز انڈسٹری میں مقبول شارٹ...

آرسنل کی فتح میں پاکستانی ماہرِ طب کا کردار سامنے آگیا

انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن ٹیم آرسنل کے ہیڈ...

ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ تنازع کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ

ویرات کوہلی اور آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ کے درمیان...

آئی سی سی ایونٹس میں پاک بھارت میچز شیڈول نہ ہوں: مائیکل ایتھرٹن

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے تجویز دی ہے کہ آئی سی سی ٹورنامنٹس میں پاکستان اور بھارت کے میچز شیڈول نہیں ہونے چاہئیں۔ ان کے مطابق یہ مقابلے ماضی میں کرکٹ ڈپلومیسی سمجھے جاتے تھے لیکن اب بارڈر کشیدگی اور پروپیگنڈا کا سبب بن گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاک بھارت میچز کا سب سے بڑا جواز مالی مفاد رہا ہے، کیونکہ ان کے باعث براڈکاسٹ رائٹس اربوں ڈالرز میں فروخت ہوتے ہیں، مگر کھیل کو صرف آمدنی کے زاویے سے دیکھنا درست نہیں۔ ایتھرٹن کے مطابق آئندہ ڈراز شفاف ہونے چاہئیں اور اگر دونوں ٹیموں کا آمنا سامنا نہ ہو تو اسے فطری عمل سمجھا جائے۔