ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

حج قوانین کی خلاف ورزی، سعودی عرب میں 5 افراد گرفتار

سعودی عرب میں حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائیاں قصیم اور مکہ مکرمہ میں کی گئیں۔
حکام کے مطابق ملزمان پر دھوکا دہی اور جعلی پرمٹ کے الزامات ہیں۔ سعودی حکومت نے حج قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزاؤں کا عندیہ دیا ہے، جن میں بھاری جرمانے، ملک بدری اور طویل مدتی پابندیاں شامل ہیں۔