ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

یوٹیوبر رجب بٹ نے گاڑی سے بال کٹوانے والی دوکان کا شیشہ توڑ دیا، حجام بال بال بچ گیا

لاہور میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی گاڑی ایک بال کٹوانے والی دوکان کے داخلی دروازے کے ساتھ لگا شیشہ توڑ کر دوکان کے اندر داخل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑی کے اگلے حصے نے شیشے کو توڑ دیا، تاہم حجام محفوظ رہا۔

رجب بٹ نے کہا کہ مجھے کچھ نظریں لگی ہوئی تھیں اور گاڑی کے گیر نکل جانے کے باوجود مجھے اندازہ نہیں ہوا کہ گاڑی کہاں لگی۔ دوکان پر کام کرنے والے نوجوان نے بتایا کہ شیشہ اس کے اوپر گرنے والا تھا، لیکن وہ بال بال بچ گیا۔

رجب بٹ نے دوکان کے مالک کو نقصان کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔