ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اتر پردیش میں سڑکوں پر نماز پر پابندی، یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ اب ریاست میں سڑکوں پر نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ایک خطاب میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ عبادت گاہوں سے آواز بلند کرنے پر بھی پابندیاں ہوں گی، جبکہ آسام کے حوالے سے انہوں نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سخت اقدامات کی بات کی۔

دوسری جانب ناقدین کا کہنا ہے کہ ایسے بیانات سے اقلیتوں کے حوالے سے خدشات بڑھ رہے ہیں، جبکہ مختلف حلقوں میں اس پالیسی پر بحث جاری ہے۔