ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

آبنائے ہرمز کشیدگی: ٹرمپ کی ایران کو وارننگ، جنگ بندی خطرے میں

آبنائے ہرمز میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے سے صورتحال نازک ہو گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ امریکی جہازوں پر حملے کی صورت میں سخت ردعمل دیا جائے گا۔
امریکا کا دعویٰ ہے کہ اس نے تجارتی جہازوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے اور بعض ایرانی کشتیوں کو تباہ کیا، جبکہ ایران نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے آبنائے ہرمز پر اپنے کنٹرول کا اعادہ کیا ہے۔
ادھر خطے میں حملوں اور کشیدگی کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ کئی تجارتی جہازوں کا رخ تبدیل کر دیا گیا ہے۔