ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی ڈیفنس: سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے کم عمر بچہ زخمی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 10 سالہ پھول فروش بچہ زخمی ہو گیا۔ واقعہ ذوالفقار کمرشل میں پیش آیا جہاں مبینہ تلخ کلامی کے بعد گولی چلائی گئی۔
پولیس کے مطابق زخمی بچے کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزم کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گارڈ کو اسلحے سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ابتدائی بیان میں ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے گولی زمین پر چلائی تھی جو اچھل کر بچے کو لگی، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔