ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی سمیت 6 اراکین گرفتار

لاہور: ملک بھر میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پولیس نے کارروائیاں شروع کر دیں۔ لاہور کے قریب چھاپے کے دوران ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی سمیت 6 اراکین اسمبلی کو حراست میں لے لیا گیا۔ اظہر مشوانی نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔