ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس آئی پی پی میں شامل

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے سیاسی ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کر لی۔

اس موقع پر آئی پی پی کے صدر علیم خان سے ملاقات بھی ہوئی، جس میں آزاد کشمیر کے وزیر زراعت چوہدری علی شان، سابق وزیر صحت انصار ابدالی اور سابق مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر سردار افتخار رشید بھی شریک تھے۔