ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بھارت سے متعلق سیکیورٹی حکام کے سنگین خدشات، اہم بریفنگ میں دعوے

اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار نے میڈیا انفلوئنسرز کو بریفنگ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارت خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اپنے داخلی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے مختلف حکمتِ عملیاں اپنا رہا ہے۔

بریفنگ میں بھارت کی داخلی صورتحال، ہندوتوا نظریے، اقلیتوں کے حقوق اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق بھی مختلف دعوے کیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عہدیدار نے خبردار کیا کہ بھارت کی موجودہ پالیسیوں کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، تاہم یہ تمام بیانات بریفنگ میں کیے گئے دعوے ہیں اور ان پر بھارت کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔