ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

اسرائیلی فوج کا فلوٹیلا پر حملہ، سابق سینیٹر مشتاق احمد گرفتار

غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت کئی افراد کو حراست میں لے لیا۔

پاک فلسطین فورم کے مطابق صرف ایک مبصرین کی کشتی بچ نکلنے میں کامیاب ہوئی، جس پر سوار کارکن سید عزیر نظامی نے اطلاع دی کہ مشتاق احمد خان کا جہاز اسرائیلی فورسز نے روک لیا ہے۔

اس کارروائی کے خلاف اسلام آباد اور لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔

فلوٹیلا میں 40 سے زائد کشتیوں پر 500 سے زیادہ افراد سوار ہیں، جبکہ اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بعض کشتیوں کو سمندر میں ڈبونے کا منصوبہ بھی موجود ہے۔

دوسری جانب اسپین، اٹلی اور یونان نے اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ فلوٹیلا کے شرکاء کو نقصان نہ پہنچایا جائے۔ رپورٹس کے مطابق یہ قافلہ اس وقت غزہ سے تقریباً 150 سمندری میل دور ’ہائی رسک زون‘ میں داخل ہو چکا ہے۔