ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

میٹے فریڈرکسن تیسری بار ڈنمارک کی وزیرِاعظم بن گئیں

ڈنمارک میں طویل سیاسی مشاورت کے بعد سوشل ڈیموکریٹ رہنما میٹے فریڈرکسن نے نئی اقلیتی حکومت تشکیل دے دی، جس کے ساتھ ہی وہ مسلسل تیسری مرتبہ وزیرِاعظم منتخب ہو گئی ہیں۔

عام انتخابات میں کسی جماعت کو واضح اکثریت نہ ملنے کے باعث حکومت سازی کا عمل کئی ہفتوں تک جاری رہا، جس کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاقِ رائے پیدا ہوا۔

نئی حکومت کو گرین لینڈ کے معاملے پر امریکا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی اور یورپ کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال جیسے اہم چیلنجز کا سامنا ہوگا، جبکہ دفاعی تیاریوں کو مزید مضبوط بنانے پر بھی توجہ دی جا رہی ہے۔