ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

تیزگام ایکسپریس حادثے سے بچ گئی، پاور وین میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیزگام ایکسپریس کی پاور وین میں خانیوال کے قریب اچانک آگ لگ گئی، جس کے بعد وین کو فوری طور پر ٹرین سے الگ کر دیا گیا۔

ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا، تاہم پاور وین کو شدید نقصان پہنچا۔ واقعے کے بعد ٹرین کا سفر دوبارہ بحال کر دیا گیا اور اسے منزل کی جانب روانہ کر دیا گیا۔

ریلوے حکام نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے، جو ایک ہفتے کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔