ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

العلا میں شمسی گھڑی ’الطنطورہ‘ کے ذریعے وقت کا قدیم انداز

العلا کمشنری میں سیاحوں کے لیے پروگرام ’جب سایہ ہماری رہنمائی کرتا تھا‘ کا آغاز کیا گیا ہے، جس میں قدیم زمانے میں استعمال ہونے والی شمسی گھڑی ’الطنطورہ‘ کا تجربہ پیش کیا جا رہا ہے۔ ماضی میں لوگ سورج کی روشنی سے پڑنے والے سایے کے ذریعے وقت کا تعین کرتے اور اس بنیاد پر روزمرہ کے کام، نخلستانوں کی آبپاشی اور زراعت کے امور انجام دیتے تھے۔ مقامی لوک داستانیں اور عملی مظاہرے سیاحوں کو العلا کے تاریخی اور فطری مشاہداتی نظام سے روشناس کراتے ہیں۔