ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین کے خلاف کریک ڈاؤن، لاکھوں کے چالان اور ہزاروں گاڑیاں بند

پنجاب ٹریفک پولیس نے قانون شکنی کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے صرف 24 گھنٹوں میں 63 ہزار 970 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چالان جاری کیے۔ ترجمان کے مطابق جرمانوں کی مجموعی رقم 8 کروڑ 42 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔

کارروائی کے دوران 23 ہزار 904 گاڑیاں مختلف تھانوں میں بند کی گئیں جبکہ ٹریفک کی نگرانی کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال بھی جاری ہے، خصوصاً لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی میں۔

ہیلمٹ نہ پہننے پر ایک ہی دن میں 28 ہزار چالان کیے گئے اور 4 ہزار سے زائد مقدمات درج ہوئے۔
ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے شہریوں کو مشورہ دیا کہ جرمانوں سے بچنے کے لیے ٹریفک قوانین کی پابندی کریں۔