ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کوالالمپور بک فیئر میں سعودی ثقافتی ورثے کی شاندار نمائش

کوالالمپور انٹرنیشنل بک فیئر میں سعودی پویلین نے وزیٹرز کی توجہ حاصل کر لی جہاں مملکت کو مہمان خصوصی کی حیثیت حاصل ہے۔

پویلین میں سعودی عرب کے مختلف خطوں کی نمائندگی کرنے والی روایتی دستکاریوں کو پیش کیا جا رہا ہے، جن میں سدو کی بُنائی، البشت حساوی اور القط العسیری جیسے منفرد ثقافتی فن شامل ہیں۔ یہ فن پارے سعودی ثقافتی شناخت اور تاریخی ورثے کی عکاسی کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ لائیو ڈیمانسٹریشنز میں مہندی آرٹ اور کھجور کے پتوں سے تیار کردہ دستکاری بھی وزیٹرز کی دلچسپی کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

بک فیئر میں سعودی پویلین کا افتتاح ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے کیا تھا، جبکہ یہ ایونٹ سات جون تک جاری رہے گا۔