ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں لوڈشیڈنگ سے الیکٹرک بس سروس متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث الیکٹرک بس سروس جزوی طور پر متاثر ہونے لگی ہے۔ پیپلز بس سروس انتظامیہ کے مطابق ای وی 1، ای وی 3 اور آر ون پنک بس کے روٹس عارضی معطلی کا شکار ہو سکتے ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مہران ڈپو میں گزشتہ تین روز سے بجلی کی فراہمی بند ہے، جس کی وجہ سے الیکٹرک بسوں کے بجائے ہائبرڈ بسیں چلائی جا رہی تھیں۔ اگر بجلی بحال نہ ہوئی تو متعلقہ روٹس پر سروس روکنا پڑ سکتی ہے۔

متاثرہ روٹس میں ملیر کینٹ سے سی ویو، نمائش اور کھوکھرا پار سے ڈاکیارڈ جانے والی بسیں شامل ہیں۔