ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، سیاسی جماعت کا مقامی رہنما جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعے میں ایک سیاسی جماعت کے مقامی عہدیدار فیصل عباسی جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ واقعے کے بعد مشتعل افراد نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کر دی، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔