ذات صلة

جمع

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں...

امریکا نے متعدد تجارتی شراکت دار ممالک پر نئے ٹیرف نافذ کر دیے

ٹرمپ انتظامیہ نے 60 تجارتی شراکت دار ممالک پر...

کیلی کوکو نے لاس اینجلس کا گھر 55 لاکھ ڈالر میں بیچ دیا

امریکی اداکارہ کیلی کوکو نے اپنا لاس اینجلس میں واقع گھر 54.75 لاکھ ڈالر میں فروخت کر دیا۔ اداکارہ نے یہ پراپرٹی اپریل 2022 میں 52.5 لاکھ ڈالر میں خریدی تھی، جس پر انہیں معمولی منافع ہوا۔

8.92 ایکڑ پر مشتمل اس گھر میں 5 بیڈروم، 4 باتھ رومز اور ایک جم بھی شامل ہے۔ اگرچہ ابتدائی طور پر اس کی قیمت 70 لاکھ ڈالر رکھی گئی تھی، لیکن گزشتہ ہفتے یہ کم قیمت پر فروخت ہوا۔ خریدار کی شناخت اور معاہدے کی تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آئیں۔