ذات صلة

جمع

العرمہ سیزن میں ریکارڈ شرکت، 8 لاکھ سے زائد سیاح شریک

امام عبدالعزیز بن محمد رائل ریزرو ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے...

سعودی عرب میں شدید گرمی کی پیشگوئی، جون سب سے گرم مہینہ قرار

سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکز نے رواں موسم...

گیمبلنگ ایپ کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف...

اسرائیلی کارروائی: فلسطینی خواتین کھلاڑی سمیت متعدد گرفتار

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیلی فورسز نے...

پنشن فراڈ کیس: پوسٹ ماسٹر کو 29 سال قید اور بھاری جرمانہ

راولپنڈی کے اسپیشل جج سینٹرل نے پنشن فراڈ کیس میں ملوث پوسٹ ماسٹر حامد کو 29 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم پر 20 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے جبکہ 2 کروڑ 15 لاکھ روپے محکمہ ڈاک کو واپس ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

ملزم نے پنشن سیونگ بُک میں 3 کروڑ 52 لاکھ سے زائد کی جعلی انٹریاں کی تھیں، جس پر یہ سخت کارروائی عمل میں لائی گئی۔