ذات صلة کراچی میں آج بارش کا امکان، گرمی اور حبس برقرار رہنے کی پیشگوئی کراچی September 14, 2026 ٹرمپ کا امریکی شہریوں کو 5 ہزار ڈالر دینے کا وعدہ، کانگریس سے منظوری ضروری تازہ ترین September 14, 2026 نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کا بڑھتا خطرہ، ماہرین نے اہم وجوہات اور احتیاطی تدابیر بتا دیں صحت / HEALTH September 10, 2026 جمع کراچی میں آج بارش کا امکان، گرمی اور حبس برقرار رہنے کی پیشگوئی کراچی September 14, 2026 کراچی: شہر قائد میں آج ہلکی بارش کے امکانات... اقرأ المزيد ٹرمپ کا امریکی شہریوں کو 5 ہزار ڈالر دینے کا وعدہ، کانگریس سے منظوری ضروری تازہ ترین September 14, 2026 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر... اقرأ المزيد نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کا بڑھتا خطرہ، ماہرین نے اہم وجوہات اور احتیاطی تدابیر بتا دیں صحت / HEALTH September 10, 2026 پاکستان میں کم عمر افراد میں دل سے متعلق... اقرأ المزيد شاہین شاہ آفریدی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی متوقع، پریذیڈنٹ ٹرافی میں شرکت کا امکان کھیل September 10, 2026 پاکستان کے ون ڈے کپتان اور فاسٹ باؤلر شاہین... اقرأ المزيد سعودی عرب کا شام کے تاریخی جوہری معاملے کی تحقیقات ختم کرنے کے IAEA کے فیصلے کا خیرمقدم تازہ ترین September 10, 2026 سعودی عرب نے شام کے خفیہ جوہری پروگرام سے... اقرأ المزيد کراچی مملکت میں اپریل کے آخری ہفتے کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی FacebookXPinterestWhatsApp سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے اپریل کے آخری ہفتے کے دوران مملکت کے کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ عاجل کے مطابق بیان میں مملکت کے مغرب میں خاص طور پر مکہ مکرمہ ریجن میں 50 سے 60 ملی میٹر تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ قومی مرکز نے مئی کے پہلے ہفتے میں مکہ مکرمہ، الباحہ، تبوک، عسیر، جازان اور ریاض کے کچھ حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مملکت کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ نہیں بڑھے گا۔ علاوہ ازیں محکمہ شہری دفاع نے بارش کی پیشگوئی کے باعث الرٹ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔ المادة السابقةعالمی بینک کا سعودی عرب میں نالج سینٹر قائم کرنے کا عزمالمقالة القادمةسعودی عرب کی طرف سے غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی شدید مذمت