ذات صلة وژن 2030 کے تحت سعودی معاشرے میں تبدیلی کا عمل تیزی سے جاری تازہ ترین July 23, 2026 سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے تازہ ترین July 23, 2026 سعودی عرب میں موسمیاتی نظام نے 70 برس میں جدید ٹیکنالوجی کا سفر طے کر لیا تازہ ترین July 23, 2026 جمع وژن 2030 کے تحت سعودی معاشرے میں تبدیلی کا عمل تیزی سے جاری تازہ ترین July 23, 2026 سعودی وژن 2030 کے آغاز کے بعد مملکت میں... اقرأ المزيد سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے تازہ ترین July 23, 2026 سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن... اقرأ المزيد سعودی عرب میں موسمیاتی نظام نے 70 برس میں جدید ٹیکنالوجی کا سفر طے کر لیا تازہ ترین July 23, 2026 سعودی عرب میں موسمیاتی پیش گوئی کا شعبہ گزشتہ... اقرأ المزيد فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی تفریح July 23, 2026 پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی... اقرأ المزيد رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی تفریح July 23, 2026 پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف... اقرأ المزيد آپکا شہر مملکت سے جسمانی طور پر جاتے ہیں روحانی طور پر نہیں: ایرانی سفیر FacebookXPinterestWhatsApp سعودی عرب میں ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ ’جو بھی جسمانی طور پر مملکت سے جاتا ہے وہ روحانی طور پر اس ارض مقدسہ سے دورنہیں رہ سکتا‘۔ الاخباریہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر علی رضا نے کہا ’مثالی خدمات پر سعودی حکومت کے شکرگزار ہیں، سعودیوں کو ایران میں خوش آمدید کہتے ہیں‘۔ انہوں نے مزید کہا ’ارض مقدس کا سفر دراصل سفرحیات ہے، عمرہ زائرین کے بعد عازمین حج کی آمد کا آغاز ہو جائے گا‘۔ ’جس طرح ہمارے ہم وطنوں کو یہاں خوش آمدید کہا گیا ہم بھی اسی گرم جوشی سے سعودیوں کو ایران آنے کی دعوت دیتے ہیں‘۔ ان کا کہنا تھا ’سعودی شہری اسی طرح ہماری طرف سے گرم جوشی پائیں گے‘۔ المادة السابقةتوانائی کے متبادل ذرائع پر تیزی سے کام کررہے ہیں: سعودی آرامکوالمقالة القادمةریاض کی سپر مارکیٹ میں اپنی نوعیت کا پہلا ’شہری زرعی فارم‘